Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں انتہائی...


اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کررکھا ہے جس دوران حکومت کو اسمبلیوں میں اراکین اسمبلی کی بھی فکر ستانے لگی ہے لیکن اب نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی ٹیم کے کچھ اہم رہنما
اور افسران ملک چھوڑگئے ہیں، کچھ نے تیاری پکڑلی ہے۔ 

Source: Daily Pakistan


Post a Comment

0 Comments

Oral Hygiene Brush & Tongue Cleansing Gel