ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی: ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 11 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے ہیں۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری لیگ کے 24 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے۔
ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود 50 گیندوں پر 75 اور ٹِم ڈیوڈ 27 گیندوں پر دھواں دار 60 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان محمد رضوان 33، رائلی روسو 15 اور
ڈیوڈ ملر 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
Click Here to Watch Live Mach today - Free
Click Here to Watch Live Mach today - Free
Watch PSL Live Now
Multan Sultans Vs Islamabad United
Click Here to Watch Live Mach today - Free
Watch PSL Live Now
Click here for live score of todays mach between - Quetta Gladiators Vs Islamabad United
Watch live score
#psl2023live #livecricket #quettagladitors #islamabadunited #lahoreqalandar
0 Comments